اردو سیکھئے کورس

خصوصیات:

٭ الفاظ، قواعد اور تلفظ کی مکمل تربیت۔
٭ تحریر و تقریر میں مہارت۔
٭ عملی مشقوں اور دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کا موقع۔
٭ سبق آموز واقعات کے ذریعے اُردو ریڈنگ۔

یہ کورس کن کے لیے ہے؟

٭ اسکول و کالج کے طلبہ و طالبات۔
٭ اساتذہ کرام۔
٭ شعب الایمان اکیڈمی سے آن لائن جو عالم کورس کے خواہشمند۔
٭ عالم بننے کے خواہش مندحضرات۔
٭ اورہر وہ شخص جو اُردو سے محبت کرتا ہے۔

مواقع سے فائدہ اٹھائیں!

آج ہی داخلہ لیں اور اردو کے ذریعے عالمیت کی دنیا میں قدم رکھیں۔
داخلے جاری ہیں۔
نوٹ: کورس مکمل ہونے پر سند بھی دی جائے گی
رابطہ کریں:مفتی جاوید نعمان قاسمی (استاذ شعب الایمان اکیڈمی)
7013471959
رجسٹریشن فیس: 500/-UPI / Paytm QR موجود ہے
Email: javidqasmi@oksbi

تاریخ: ۳؍نومبر۲۰۲۵؁ء /۱۱؍جمادی الاول ۱۴۴۷؁ھ
وقت:فجر بعد، بعد عشا ءروزانہ ایک گھنٹہ۔
(وقت کا اعلان بعد میں گروپ میں ہوگا)
مدت: ۴؍ ماہ
(جمادی الاولی سے جمادی الآخر 4 ماہ تک تعلیم جاری رہے گی)
آن لائن، گوگل میٹ ایپ پر کلاس ہوگی۔