ادارہ بہ یک نظر

دارالعلوم رشیدیہ
٭تعداد طلبہ حفظ وناظرہ : ۱۳۰
٭تعدادطلبۂ عالمیت (ذکورآف لائن) : ۵۰
٭اب تک فارغ ہونے والے حفاظ کی تعداد : ۳۷
ادارے کے تحت چلنے والامدرسہ حفصہ للبنات(آف لائن)
٭تعداد طالبات حفظ وناظرہ : ۲۴
٭تعدادخواتین مومنہ کورس( آف لائن ) : ۵
ادارے کے تحت چلنے والاشعب الایمان(آن لائن)
٭تعداد طلبۂ عالمیت (ذکور آن لائن) : ۵۰
٭تعداد طالبات عالمیت (اناث آن لائن) : ۷۴
٭تعدادخواتین مومنہ کورس( آن لائن ) : ۳۶
٭تعداد طالبات تجوید کورس : ۱۵
طلبہ وطالبات کی مجموعی تعداد :
ادارے سےاب تک کی شائع ہونے والی کتب کی تعداد : ۳۸
٭تعداد عملہ : ۵۰
٭سالانہ بجٹ : ۷۲؍لاکھ سے زائد ۔