آن لائن تجوید کورس

ایک سالہ کورس برائے تجویدِ قرآن
٭ جس میں مکمل نورانی قاعدہ با تجوید۔
٭ مخارج، تجوید پر خصوصی مشق۔
٭ مکمل ناظرہ قرآن کی پوری کوشش۔
٭ پارہ عم حفظ مع سورۃ یٰسین، واقعہ، ملک۔
٭ چالیس احادیث، صبح و شام کی چالیس دعائیں۔
٭ بنیادی عقائد اسلام وشرعی مسائل و احکام۔
٭ روزانہ 45 منٹ کلاس ہوگی۔
۶؍ ماہی کورس برائے تجویدِ قرآن
٭ جس میں مکمل نورانی قاعدہ با تجوید۔
٭ مخارج و تجوید پر خصوصی مشق۔
٭ پارہ عم ،ناظرہ قرآن مکمل۔
٭ روزانہ 45 منٹ کلاس ہوگی۔
٭ انفرادی و اجتماعی کلاس کا نظم۔
٭ وقت کی کوئی تعین نہیں ،حسب سہولت وقت طئے کیا جائے گا ۔
اکیڈمی کی خصوصیات
٭ انفرادی و اجتماعی دونوں کلاسس کی سہولت۔
٭ خواتین کیلئے معلمات پڑھائیں گی۔
٭ مرد حضرات کیلئے اساتذہ کرام ۔
٭ 3 سے 5 سالہ تجربہ رکھنے والے اساتذۂ کرام۔
٭ حسب منشا ءکلاس کا وقت رہے گا۔
٭ گوگل میٹ پر کلاس ہوگی۔
نوٹ: 7 سال سے زائد لڑکے لڑکیاں نیز کسی بھی عمر کے مرد حضرات و خواتین قرآن سیکھنے کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں ۔
برائے رابطہ: 7013471959
مفتی جاوید نعمان قاسمی
