عزائم
٭ اسلامی اصولوں کے ساتھ معیاری اسکولی تعلیم۔
٭ ضرورت مند و مجبور خواتین کو خود کفیل بنانے مہندی یزائننگ اور ٹیلرنگ سینٹر
٭ مختلف شارٹ ٹائم کورسس۔
٭بنات آف لائن عالمہ کورس۔
٭بنات تصحیح کورس
٭ اردو عربی برقی مجلہ۔
٭امامت کورس
٭شعبہ کمپیوٹر
ضروریات
ذاتی زمین کی خریداری میں ایک کروڑ سے زائد رقم کی ادائیگی باقی ہے
اور اس پر تمام شعبہ جات کے عمارت کی تعمیر
٭ کمپیوٹر لیاب۔
٭تمام شعبہ جات کے لیے علیحدہ عمارت۔
٭اسٹاف کواٹرس۔
٭Play ground
ادارے کے تعاون کی شکلیں
٭ سب سے بڑا اور اہم تعاون یہی ہے کہ دینی مسائل میں ہماری خدمات سے مستفید ہوں ۔
٭ ایک استاذ کی ماہانہ تنخواہ کی ذمہ داری ۱۲۰۰۰۔
٭ مدرسہ کاماہانہ ممبر (دو ہزار روپیے )۔
٭مدرسہ کے لئے ذاتی عمارت۔
٭ طالب علم کی تعلیمی فیس کی ماہانہ کفالت ۱۸۰۰۔
٭ طالب علم کی تعلیمی واقامتی فیس کی ماہانہ کفالت ( ۴۵۰۰)۔
٭ مکتب کے ایک استاذ کی تنخواہ کی ذمہ داری۔
٭ادارہ سے شائع ہونے والی کتب کی طباعت۔
٭ لائبریری کے لئے کتب کی خریداری۔
٭ مدرسہ کے لئے سامان کی خریداری۔
٭مطبخ کے لئے چاول،راشن ،تیل وغیرہ کی خریداری۔
٭ مہمانِ رسول کے لئےایک وقت کی ضیافت کی ذمہ داری لےکر(۳۰۰۰)۔
تعاون برائے خریدی زمین مسجد ومدرسہ
اپنے اور اپنےمرحومین کےلیے ایصال ثواب کازرین موقع
گز کی تفصیلات: فی گز: 35,000 پانچ گز:1,75,000 دس گز: 3,50,000
Land place: near Pillar no: 213 Jana Chaitanya Phase-IV
Rajendra Nagar Hyd.
اکاؤنٹ کی تفصیلات
AC NO:50200094795045
ACCOUNT NAME: RASHDIYA EDCTIONL CHRTBLE WLFR TRST
IFSC: HDFC0000081
HDFC BANK HIMAYATNAGAR
ادارہ اپنی خدمات کو یکسوئی سے جاری رکھنے کے لئے آپ کی دعاؤں کا طلب گار ہے۔
رابطہ کریں
- 7253921861
- 8341658711
- 8698400636
- 8179076739
اندرون مسجد قطب شاہی، سنتوش نگر کالونی مہدی پٹنم، حیدر آباد
الداعی: مفتی احمد اللہ نثار قاسمی نقشبندی مجددی
ناظم مدرسہ ھذا و خطیب جامع مسجد گنج شہیداں جھرہ حیدرآباد
