شعبۂ تحقیق وتالیف

  ادارہ میں ایک شعبہ ’’شعبہ تحقیق وتالیف‘‘ہے،جس کے تحت نئے موضوعات پرعلمی وتحقیقی کام ، اکابر کی کتابوں پرتسہیل واضافے،اور درسی کتب پرتسہیل وتجدید ،ترتیب اور تمرین واضافہ کا کام چلتا ہے،اسی طرح فقہی ،فکری اور اصلاحی موضوعات پربھی کام کیا جاتاہے، اب تک ۷۲؍سے زائد کتب ورسائل منصئہ شہود پرآچکے ہیں، اورعوام وخواص میں کافی قبولیت واستفادے کی نگاہ سے دیکھےگئےہیں، اس خدمت کیلئےادارہ میں اہل علم کی ایک جماعت مختص ہے ۔ جس کے روح رواں ناظم ادارہ مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم ہیں۔ مزاج یہ ہے کہ جس موضوع پر کام نہ ہو ا ہو اس پر کام کیا جائے؛تاکہ تالیف برائے تالیف نہ ہو۔
ادارہ سے شائع ہونے والی کتابیں مکتبہ احسان لکھنؤ اور کتب خانہ نعیمیہ دیوبند وغیرہ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔علمااور طلبہ کے لئے خصوصی رعایت کے ساتھ ساتھ تاجر حضرات کے لئےتاجرانہ منفعت رہے گی ، ساتھ ہی یہ کتابیں ادارے کےٹیلی گرام چینل بنام’’دارالعلوم رشیدیہ حیدرآباد‘‘ اور مختلف ٹیلی گرام چینلوں اور ویب سائٹس پر دستیاب رہتی ہے اورخواہشمند حضرات ادارہ سے کتابیں خرید بھی سکتے ہیں۔ملک کے کسی بھی حصے میں ادارے سے بذریعے پوسٹ کتب پہونچائی جائے گی۔

اسلام میں تجارت کی اہمیت

Islam me Tijarat Ki Ahmiyat

بالغات اور نسواں کے مکاتب

Balighaat Aur Niswan ke Makatib

تعلیمِ بالغان و بزرگان اہمیت و ضرورت

Taleem e Balighaan o Buzrugaan Ahmiyat o Zaroorat

ذکرِ حبیب ﷺ کی برکات

Zikr e Habeeb SAW ki Barakaat

نمازِ فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام

Namaz e Fajr ki Ahmiyat aur Sunnat e Fajr ke Ahkaam

اللمعہ اذا اجتمع العید و الجمعہ

Al Luma Izajtama’ al Eid wal Juma

دینی امور پر اجرت کا حکم اور غلط فہمیوں کا ازالہ

Deeni Umoor par Ujrat ka Hukm aur Ghalat Fehmiyon ka Izaala

صحبت اہل اللہ کی اہمیت و افادیت

Sohbat Ahlullah ki Ahmiyat o Ifadiyat

عظمت قرآن اورحفاظ کرام

Azmat e Quran aur Huffaz e Kiram

قصاب و قریشی کے احکام و مسائل

Qassab o Quraishi ke Ahkaam o Masail

گائے کشی و قربانی حقائق اور غلط فہمیاں

Gaaye Kashi O Qurbani Haqaiq aur Ghalat Fehmiya

مسنون امامت و خطابت اصول و آداب

Masnoon Imamat o Khitabat Usool o Aadab

ملٹی لیول مارکٹنگ اقسام و احکام

Multi Level Marketing Aqsam o Ahkaam

منظم مساجد، خادمانِ مساجد کی ذمہ داریاں

Munazzam Masajid, Khadimaan e Masjid ki Zimmedariyan